12:48 pm
محکمہ زراعت کے سابق پراجیکٹ ملازمین کاایڈجسٹ کرنے کامطالبہ

شگر(نامہ نگار) محکمہ زراعت شگر کے سابق پراجیکٹ ملازمین نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کے خالی آسامیوں پرمستقلی کیلئے پہلے کام کرنے والے پروجیکٹ ملازمین کوترجیح دی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ محکمہ زراعت کے اعلیٰ حکام کی جانب سے خالی آسامیوں کو پرکرنے کیلئے کنٹریکٹ ، کنٹیجینٹ ملازمین کی فہرست مانگے ہیں۔ جس کیلئے
محکمہ زراعت شگر کی حکام کی جانب سے پہلے سے کام کرنے والے ملازمین کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف کنٹجینٹ ملازمین اور جاری پروجیکٹ کے ملازمین کی فہرست ارسال کررہے ہیں جوکہ ان کیساتھ ناانصافی ہے۔ حالانکہ ان کے نام پر پی سی فور پہلے منظور ہوچکے ہیں ۔اور تمام کمیٹیوں کے پاس ہمارے نام موجود ہیں۔ لہذا ہمیں ترجیح دی جائے۔ بصورت دیگر ہم سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا