12:55 pm
میونسپل ایریا کی حدبندی میں من مانیاں ہورہی ہیں،کاچوحیدر

شگر(اوصاف نیوز)پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر کاچو حیدرعلی خان نے کہا ہے کہ میونسپل ایریا کی حد بندی میں انتظامیہ اور متعلقہ ادارے من مانیاں کررہے ہیں اور چار یونین کونسلوں کے بہت سارے علاقوں کو شامل کرکے میونسپل ایریا کو غیر ضروری طور بڑا کیا جارہا ہے جس سے مستقبل میں میونسپلٹی کا مقصد فوت ہوسکتا ہے اور میونسپل کے نظم و نسق بھی متاثر ہوسکتا ہے شگر کے میونسپل ایریا کو مجوزہ طور پر 30x5 کلومیٹر تک پھیلا دی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے زیادہ تر میونسپل ایریاز 4x4کلومیٹر ایریا پر مشتمل ہے اس وقت شگر کے تین یونین کونسلوں مرہ پی، مرکنجہ، چھورکاہ اور یو سی گلاب پور
​​​​​​​ کے علاقے نیالی کو بھی میونسپل ایریا میں شامل کرکے صرف 14وارڈ بنائے جارہے ہیں جبکہ ان یونین کونسلوں کے ممبران کی تعداد پہلے ہی 27 ہے۔ تین یونین کونسلوں کو شامل کرنے سے میونسپل ایریا کے لیے لوکل گورنمنٹ کی فنڈز میں بھی کمی ہوگی ،ممبران کی تعداد میں کمی سے تینوں یونین کونسلوں کے لیے نقصان ہوگا۔ سابق ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فہد ممتاز کے دور میں جو پروپوزل بھیجا تھا وہ نہایت مناسب تھا جس میں میونسپل ایریا کو برق چھن تا تھگمو بنانے کی تجویز دی تھی لہٰذا حکومت وقت سے گزارش ہے کہ میونسپل ایریا کو غیر ضروری طور پر بڑا کرنے سے گریز کیا جائے اور شگر ہیڈکوارٹر کے صرف دو یونین کونسلات مرہ پی اور مرکنجہ کو شامل کیا جائے جبکہ ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین کونسل کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے۔ بصورت دیگر شگر سنٹر کے عوام احتجاج پر مجبور ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا