01:45 pm
 محکمہ جنگلات مظفرآباد نے 19 ہزار مکعب فٹ  لکڑی نیلامی کردی

محکمہ جنگلات مظفرآباد نے 19 ہزار مکعب فٹ لکڑی نیلامی کردی

01:45 pm

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) محکمہ جنگلات کے شعبہ یوٹی مظفرآباد ڈویژن میں 19 ہزار معکب فٹ لکڑ کی نیلامی کردی گئی ، نیلام کی جانے والی لکڑ میں از قسم دیودار ، کائل، فر کی ناکارہ لکڑی کو نیلام کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا ریونیو اکٹھا کرلیا ، جس سے سرکاری خزانہ کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا ۔نیلامی ڈپو سی بی ون ، ڈپو سی بی ٹواور ڈپو سنڈگراں میں ناکارہ اور غیر معیاری لکڑی کی نیلامی کی نگرانی ناظم جنگلات مظفرآباد سرکل غلام مجتبیٰ مغل نے کی ، مہتمم جنگلات فاریسٹ ڈویژن سید عصمت حسین شاہ سبزواری ،
رینج آفیسر یوٹی ڈویژن راجہ طاہر مجید خان نے نیلامی کی بولیاں لگائیں ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ جنگلات کے شعبہ یوٹی ڈویژن مظفرآباد کی منڈیوں میں 19 ہزار مکعب فٹ ناکارہ بوسیدہ ، سمگلنگ میں ضبط شدہ لکڑی کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا ، نیلامی کی نگرانی ناظم جنگلات مظفرآباد سرکل نے کی ، اس موقع پر مہتمم جنگلات عصمت شاہ نے کہا کہ شہر مظفرآباداور اس کے گرد و نواح میں زیر تعمیر مکانوں کی تعمیر کے لئے شہریوں کو آسان شرائط پر لکڑی فراہم کی جارہی ہے ، تاہم شہریوں کی ضرورت سے زائد اور منڈیوں میں پڑے پڑے گلنے سڑنے سے لکڑ بوسیدہ ہو کر محکمہ جنگلات کو نقصان پہنچتا ہے جس کی وجہ سے بروقت لکڑی کو گلنے سڑنے سے قبل ہی نیلام کرکے محکمہ کو نقصان سے بچایا جارہاہے ، اور اس نیلامی سے شہری بھی مستفید ہورہے ہیں ، شہری تعاون کریں تو محکمہ جنگلات ان کو ہر ممکن اقدام اٹھا رہاہے ناظم جنگلات مظفرآباد سرکل غلام مجتبیٰ مغل نے سینکڑوں شہریوں کو لکڑ کی فراہمی اور یوٹی کی کارکردگی کو عوام اور محکمانہ دوست اقدام کئے، سال ہاء سال لکڑ کے انتظار شہریوں کو بروقت لکڑ کی فراہمی، غیر معیاری لکڑکو گلنے سڑنے سے بچانے کیلئے نیلامی کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا