02:04 pm
علی سدپارہ اور  ساتھیوں کی بہادری  کوسلام ،صہیب علی

گلگت (اوصاف نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع نگر کے سیکرٹری جنرل شاہد علی دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے وزیراعلی گلگت بلتستان نے شینبر نگر دورے پر اپنی پارٹی روایات کو قائم کرتے ہوئے صرف جھوٹ بولنے کے علاؤہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ اسکے ساتھ ساتھ وزیر خزانہ نے بھی علی امین گنڈاپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پراجیکٹ دینے کیلئے ووٹ کی شرط رکھا ہے اور بعد میں اپنے قائد کی طرح کچھ کرنے والا نہیں اور یو ٹرن لے گا۔ نگر قوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے محبت کرتے اور
​​​​​​​ ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دیتے ہیں جس کے لئے عوام کے شکر گزار ہیں۔ انشاء￿ اللہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی نگر کی حقیقی آواز بن کر نمایندگی کرے گی۔ یہاں پر پاگلوں کی پارٹی کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ ضمنی الیکشن میں آلہ کار پارٹی کی ظمانت ظبط ہوگی۔ انھوں مزید کہا کہ آغا بہشتی نگر کا اثاثہ تو ہے یا نہیں وہ وقت بتاے گا البتہ اسلامی تحریک کا آلہ کار ضرور ہے۔ دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کا اندرونی حمایت کر رہے ہیں مگر انکی ہر سازش جیالے کامیاب ہونے نہیں دینگے۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا