03:27 pm
وزیراعلیٰ نے شینبرنگرکے دورے پرصرف جھوٹ بولا،شاہدعلی

گلگت (اوصاف نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع نگر کے سیکرٹری جنرل شاہد علی دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے وزیراعلی گلگت بلتستان نے شینبر نگر دورے پر اپنی پارٹی روایات کو قائم کرتے ہوئے صرف جھوٹ بولنے کے علاؤہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ اسکے ساتھ ساتھ وزیر خزانہ نے بھی علی امین گنڈاپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پراجیکٹ دینے کیلئے ووٹ کی شرط رکھا ہے اور بعد میں اپنے قائد کی طرح کچھ کرنے والا نہیں اور یو ٹرن لے گا۔ نگر قوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے محبت کرتے اور ہمیشہ پاکستان
​​​​​​​ پیپلز پارٹی کے ساتھ دیتے ہیں جس کے لئے عوام کے شکر گزار ہیں۔ انشاء￿ اللہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی نگر کی حقیقی آواز بن کر نمایندگی کرے گی۔ یہاں پر پاگلوں کی پارٹی کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ ضمنی الیکشن میں آلہ کار پارٹی کی ظمانت ظبط ہوگی۔ انھوں مزید کہا کہ آغا بہشتی نگر کا اثاثہ تو ہے یا نہیں وہ وقت بتاے گا البتہ اسلامی تحریک کا آلہ کار ضرور ہے۔ دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کا اندرونی حمایت کر رہے ہیں مگر انکی ہر سازش جیالے کامیاب ہونے نہیں دینگے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا