03:27 pm
کوہ پیمامحمدعلی سدپارہ نے پاکستان کانام روشن کیا:خادم دلشاد

شگر(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری خادم دلشاد نے کہا کہ قومی ہیرو محمد علی سدپارہ ایک عظیم کوہ پیماء اور عظیم انسان تھے۔انہوں نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔جس کا پاک فوج سمیت پوری پاکستانی قوم اعتراف کررہے ہیں۔وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔اان کا کہنا تھاکہ محمد علی سدپارہ قومی ہیروہیں اور انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مرحوم دنیا بھر میں موجود 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 9 کو سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ان تمام چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر
​​​​​​​ ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔ انہوں نے ان کی کوہ پیمائی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔اورا ان کے بہادر بیٹے ساجد علی اور دیگر پسماندگان کو تعزیت پیش کی انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ موجودہ حکومت محمد علی سدپارہ کو اعلی سول اعزازات سے نوازا جائے گا اور ساجد علی کی ہر ممکن مدد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں