03:28 pm
ترقیاتی سکیموں کیلئے بجٹ فراہمی یقینی بنائی جائے،عبدالرشید

استور(بیورورپورٹ) سیکرٹری اطلاعات کنٹریکٹر ایسوسی ایشن استور عبد الرشید نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں ڈویلپمنٹ سکیموں میں بجٹ کی فراہمی کو جلد یقینی بنائے تاکہ گلگت بلتستان کے زیر التواء پراجیکٹس سمیت نئی سکیموں پر کام شروع ہو سکے گلگت بلتستان معشیت کا انحصار تعمیراتی شعبے سے وابستہ ہے اس شعبے میں بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے جہاں ایک طرف گلگت بلتستان کی معشیت ختم ہونے کے برابر ہیں وہی پر تعمیراتی سکیمیں بھی التواء کا شکار ہیں
گلگت بلتستان میں تعمیراتی سیزن مختصر ہے وقت پر تعمیراتی پراجیکٹس پر ریلیز نہیں ملی تو مزید التواء کا شکار ہونگے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محکمہ تعمیرات و محکمہ برقیات میں پراجیکٹس کو جلد ٹینڈرز کے مراحل سے گزارنے سمیت تعمیراتہ شعبے میں ریلیز لانے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا