05:16 pm
استور،گوریکوٹ وگردونواح میں 4ماہ سے پانی کی ترسیل معطل،عوام کومشکلات سامنا

استور(لیاقت علی)گزشتہ 4 ماہ سے واٹر سپلائی بند ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ضلعی ہیڈکوارٹر گوریکوٹ سمیت پتی گیریکے اور دوئی داس جو کہ دو سو گھرانوں پر مشتمل ہے کی قسمت نہیں بدل سکی مسائل و مشکلات کم ہونے اور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں گزشتہ چار مہینوں سے واٹر سپلائی
بند ہونے کی وجہ لوگ پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں پانی کی ترسیل نہیں ہونے کی وجہ علاقہ مکینوں کو پانی کے حصول کے لئے دریا کا رخ کرنا پڑ رہا ہے جو خواتین کے لئے کسی بڑی تکلیف اور مصیبت سے کم نہیں ہے علاقہ مکینوں نے کہیں بار حکام بالا سے اپیل کرنے کے باوجود کوئی ٹس و مس نہیں عوام اپنی مدد آپ پانی کی ترسیل کو بحال کرنے میں مصروف عمل ہے اور اس کے ساتھ ساتھ 2015 میں ڈوموسر نالے میں لینڈ سلائیڈنگ آنے کی وجہ سے پتی گیریکے اور دوئی داس کو بازار ایریا سے ملانے والا اکلوتا پل کو بہا کر لے گیا جو تاحال نہ بن سکا جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کیساتھ ساتھ جانی و مالی نقصانات کا بھی زیادہ خدشہ ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہم سی ایم جی بی چیف سیکریٹری جی بی سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد پل کے تعمیر کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تمام مسائل کو حل کریں اور متعلقہ محکمے کے عہدیداران کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لے کر انکے خلاف کارووائی عمل میں لائی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا