05:21 pm
کیپٹن شہید راشدحکیم فٹ بال ٹورنامنٹ کاٹائٹل گلوف ایف سی کے نام

گلگت(وقائع نگار خصوصی) کیپٹن شہید راشد حکیم فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل گلوف ایف سی نے اپنے نام کر لیا وقار احمد مین اف دی میچ جبکہ اقتدار احمد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پاے میگا ایونٹ کے مہمان خصوصی حافظ حفیظ الرحمن میر محفل سابق امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 1 مولانا سلطان رائیس مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر حاجی اورنگزیب اور ڈسٹرکٹ سپوڑس آفیسر علی نواز
جی بی فٹبال کے صدر سلیم رضا ڈسٹرکٹ فٹبال کے صدر محمد زاکر نے ونر رنر اور دیگر کھلاڑیوں میں ٹرافیاں و چیکس تقسیم کیئے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سکارکوی میں سکارکوی یوتھ کے زیر نگرانی میں کیپٹن ر اشد حکیم شہید فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ جی بی فرینڈز کلب اور گلوف ایف سی کے مابین کھیلا گیا میگا ایونٹ میں سینکڑوں تماشائیوں نے شرکت کیئے اور دونوں ٹیموں کے روایتی میچ سے لطف اندوز ہوئے پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں صفر صفر سے برابر رہیں جبکہ اگلے ہاف کے دسویں منٹ میں گلوف کلب کے کھلاڑی وقار احمد نے گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف گامزن کردیا مخالف ٹیم نے اخری لمحات تک گول کرنیکی کوشش کی مگر ناکام رہے اس طرح کیپٹن ر اشد حکیم شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل گلوف ایف سی نے اپنے نام کر لیا بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر گلوف ایف سی کلب کے وقار احمد مین اف دی میچ جبکہ جی بی فرینڈز کلب سے اقتدار احمد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پاے آخر میں مہمانوں نے ونر رنر اور دیگر کھلاڑیوں میں ٹرافیاں و چیکس تقسیم کئے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ