05:22 pm
فنی اسامیوں پرغیرتکنیکی ملازمین کاقبضہ،نوٹس لینے کامطالبہ

گلگت( بیورو روپرٹ) گلگت بلتستان میں انجینئرز کی تکنیکی اور فنی آسامیوں پر غیر تکنیکی اور غیر فنی افراد کا قبضہ ہے۔ چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان ممکن حق نواز نوٹس لیکر تکنیکی آسامیوں پر تکنیکی افراد کی بیوی کو یقینی بنائیں۔ گلگت بلتستان انجینئرز ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس گلگت کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں انجینئرز
کو درپیش مسائل پر گفت و شنید ہوئی۔اجلاس میں کور کمیٹی اراکین عارف شیر الیاٹ صدر، عدنان افضل، جاوید رحمان، امتیاز ،احمد عبد اللہ و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان میں انجنیئرز کی آسامیوں پر اوورسیرز قابض ہیں جبکہ ان کی ترقی کیلئے فارمولہ موجود ہوتا ہے مگر وہ اثر رسوخ کے زریعے 100 فیصد پوسٹوں پر قابض ہیں۔ جو کہ PEC 1976 رول اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔چیف جسٹس چیف کورٹ ملک حق نواز سے اپیل اور امید کرتے ہیں کہ دیرینہ مسئلے پر نوٹس لیں گے اور میرٹ پر حل کریں گے۔ ماضی کے فیصلوں نے عوام کے دل جیت لیا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا