05:25 pm
ہنزہ کسی کی جاگیرنہیں،فاریسٹ ملازم کوضلع بدرکیاجائے، رہنما پی پی

ہنزہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع ہنزہ کسی کی جاگیر نہیں کہ ہر ایرا غیرا یہاں آکر اپنی داداگیری چلائے ،ہم ملکی قوانین کا احترام کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے بزرگوں اور عمائدین علاقہ کی تزلیل و توہین کرے ،انہوں نے چیف سیکریٹری اور ہوم سیکریٹری انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر محکمہ فارسٹ کے ملازم کو ضلع بدر کرے
وگرنہ ہم قانون کو ہاتھ میں لیں گے توگلہ نہ کیاجائے اور ہمیں اس ملازم کو علاقہ بدر کرنا بھی اچھی طرح سے جانتے ہیں۔انہوں نے اتوار کے روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے جنگلی جانوروں کی تحفظ کرنے کا عمل ہنزہ سے شروع ہوا ہے اور یہ کام ہنزہ والوں نے سکھایا ہے لیکن افسوس ہوتا ہے ان بے لگام ملازمین پہ جو بغیر سوچے سمجھے کس کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہنزہ سے منتخب نمائندے کو بھی شرم کا مقام ہے جو کھیل اور تماشوں میں جاتے تو ہیں لیکن اسی طرح عمائدین خدا آباد کی توہین پر ان کے سر پہ جوتک نہیں رینگتی ہے ، انہیں چاہئے کہ اس محکمہ جنگلات کے ملازمین کو علاقہ بدر کیاجائے ۔ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہنزہ والوں کی شرافت اور قوانین کے احترام کرنے کے رویہ سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پھر عوام اور ہنزہ کی پڑھی لکھی نوجوان قابو سے باہر ہوجائے گی اور یاد رکھا جائے یہ کوئی عام ضلع نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات