11:40 am
کمشنر بلتستان ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر سکردو  کا چیف انجینئر اور دیگر آفیسران کے ہمراہ بائی  پاس روڈ اور ایکسپریس وے کا دورہ

کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم اورڈپٹی کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی نے چیف انجینئرورکس بلتستان ریجن ، ایکسئین تعمیرات عامہ سکردو اورچیف پی اینڈ ڈی کے ہمراہ بائی پاس روڈ اور ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور وہاں چیف انجینئر بلتستان اور ایکسیئن تعمیرات عامہ نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جگلوٹ سکردو روڈ جہاں پر اختتام ہوگا وہاں سے عبداللہ ہسپتال سے ہوتے ہوئے جیل گارڈ چوک تک ایکسپریس وے کے ذریعے سڑک چوڑا اور کشادہ کر دیا جائے گا۔جس سے علاقے میں ترقی ہوگی۔ چیف انجینئر
​​​​​​​نے مزید کہا کہ بائی پاس روڈ امامیہ /ریڈیو پاکستان تا پولیس لائن سکردو تک کا کام 3مارچ سے شروع کیا جائے گا اس کے علاوہ 20 مارچ سے ایکسپریس وے پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔ اس موقع پرکمشنر بلتستان ڈویژن نے کہا کہ تعمیراتی کام کو جلد از جلد شروع کریں اور جلد کام کو مکمل کریں تاکہ عوام الناس کو براہ راست فائدہ ہو سکے ۔ اور ان سڑکو ں کی تعمیر سے سکردو اور بلتستان کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی