03:07 pm
 کے آئی یوچلاس کیمپس،وی سی کی سیمینار،شجرکاری مہم میں شرکت

چلاس(اوصاف نیوز) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے چلاس کیمپس میں منعقد ہ کونسلنگ سیمینار اور شجرکاری مہم میں خصوصی شرکت کی۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سیمینار میں ان کے ہمراہ صوبائی وزیر برائے صحت گلبر خان بھی موجود تھے ۔وائس چانسلر نے سیمینار سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ رہنمائی کے ذریعے ہی بہترین مستقبل کا تعاون کیاجاسکتاہے ۔بغیر رہنمائی کے اچھے راستے کا تعین ممکن نہیں ہے ۔وائس چانسلر نے
طلبا کے لیے منعقدہ کونسلنگ سیمینار کے انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد پیش کیااور اس طرح کے مزید پروگراما ت کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہاکہ نوجوان نسل کو بہتر راستے کی طرف رہنمائی فراہم کرکے ہی روشن پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتاہے ۔اس سے قبل وائس چانسلر نے دیامر کیمپس میں پودا لگا کر باقاعدہ شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔شجرکاری مہم میں وائس چانسلر کے ہمراہ ڈائریکٹر دیامر کیمپس ڈاکٹر محمد شاہنواز، کیڈٹ کالج چلاس کے پرنسپل کرنل فضل بھی موجود تھے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ