04:38 pm
یاسین سندھی میں غنڈہ راج،سرکاری لنک روڈبند، عوام کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

یاسین (اوصاف نیوز )یاسین سندھی بالا میں غنڈوں کا راج، غنڈہ گردی کرکے سرکاری لنک روڈ میں دیوار بنا کر بند کردیا ہے ،ڈپٹی کمشنر غذر، ایس پی غذر ،اے سی یاسین سمیت دیگر حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔یاسین سندھی بالاکا مذکورہ سڑک سابق صدر پرویزمشرف کے دور میں عوام کی سہولت کے لیے خوشحال پاکستان کے زیر اہتمام بنائی گئی تھی تاہم گزشتہ دنوں یاسین سندھی
میں مقیم بعض شرپسند عناصر نے اپنے غنڈوں کے زریعے سرکاری سڑک پر تعمیرات کرکے سڑک کو عوام کیلئے مکمل بند کردیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں گھرانے متاثر ہوگئے ہیں جس سے علاقے کا پرامن ماحول خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس سے قبل بھی اسی طرح کے حربے استعمال کئے جاچکے ہیںجس کی وجہ سے علاقہ یاسین میں فسادات بھی برپا ہوئے اور تھانہ کچہری کی نوبت آگئی تھی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صبح سے شام تک روڑ میں پتھر ڈال کر روڑ کوموٹر سائیکل اور گاڑیوں کے لئے مکمل بند کردیا گیا ہے اس حوالے سے عوام سندھی بالا نے یاسین انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یاسین انتظامیہ اس معاملے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرے ورنہ کوئی بھی ناخوشگوار واقع رونما ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی