04:40 pm
گلگت میںٹریفک مسائل کے حل کے لیے نیاپلان تیار

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت انتظامیہ کا شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیئے نیا پلان تیار کرلیا پبلک پاٹنر شپ کے تحت 3 مزید پارکنگ اڈے قائم کیے جائیں گے جہاں پر 2 ہزار گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے لیے پارکنگ کی گنجائش موجود ہو گی، تفصیلات کے مطابق گلگت انتظامیہ نے گلگت شہر کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے باعث آئیے روز بڑھتے ٹریفک مسائل کو حل کرنے کے لیئے گلگت شہر
میں 3 مزید گاڑیوں کی پارکنگ کے لیئے پلان پر غور شروع کردیا ہے شہر میں گاڑیوں کی پارکنگ اڈے قائم ہونے سے 2 ہزار سے زائد گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے لیے پارکنگ کی گنجائش موجود ہو گء جس سے بآسانی شہر میں ٹریفک کنٹرول کرنے سمیت ٹریفک حادثات کے روک تھام کیلئے مددگار ثابت ہو گا پولیس کے مطابق گلگت شہر میں ٹریفک قابو پانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بڑھتی ہوئی ٹریفک این سی پی گاڑیاں ہیں اور غلط پارکنگ کرنا ہے اس حوالے سے شہر کے اندر 3 مزید گاڑیوں کی پارکنگ کے لیئے پلان تیار کیا جارہا ہے پارکنگ اڈوں کے قیام سے باآسانی ٹریفک کو کنٹرول کرنا ممکن ہو گا ٹرانسپورٹ مالکان کی بھی زمہ داری بنتی ہے کہ وہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

تازہ ترین خبریں

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی