04:41 pm
ریسکیوکوپنجاب ایمرجنسی سروسزکی طرزپرجدیدآلات سے لیس کیاجائے گا،ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 جی بی

گلگت (اوصاف نیوز)قراقرم پبلشنگ نیٹ ورک کے گروپ ایڈیٹر راجہ شاہ سلطان مقپون و دیگرنے ریسکیو1122ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ملا قات کے دوران ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122گلگت بلتستان فدا حسین نے ریسکیو 1122کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکار دن رات 24گھنٹے حادثات میںپہنچ کر عوام کی قیمتی جانوں اور املاک کو بچانے میں اہم کردار ادا کررہے
ہیںاور ریسکیو 1122 گلگت بلتستان کو پنجاب ایمرجنسی سرو سز کی طرز پر جدید آلات سے لیس کیا جائیگاتاکہ عوام کو مذید بہتر ایمرجنسی سہولیات مل ڈی جی ریسکیونے بتایا کہ گلگت بلتستان میں رونما ہونے والے کسی بھی حادثے ، سانحے یا ایمرجنسی کے حوالے سے میڈیا کے زریعے عوام کوآگاہ کرنے کے لیے ریسکیو 1122ہیڈ آفس میں تعلقات عامہ کے شعبے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔انہواں نے مذید بتا یا کہ ریسکیو 1122نے گذشتہ سال گلگت بلتستان کے صحافیوں کو ابتدائی طبی امداد ، ریسکیو کرنے اور آگ سے بچاو کی احتیاطی تدابیرکے حوالے سے تربیت دی تھی اورآ ئندہ بھی صحافیوں کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا جائیگا۔کے پی این کے گروپ ایڈیٹر نے ریسکیو 1122کی مجموعی کارکردگی کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی