04:42 pm
پرونشل ہسپتال ایریامیں پارکنگ کی اجازت نہیں،ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن

گلگت (اوصاف نیوز) ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ پرونشل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال ایریا میںروڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ کی ہرگز اجازت نہیں ہے ہسپتال آنے جانے والے گاڑی مالکان کو اپنی گاڑیاں ہسپتال کے ساتھ قائم پارکنگ میں گاڑیوں کو کھڑی کرنا ہوگی عوام زمہ داری کا مظاہرہ کریں
اور بلدیہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، یہ باتیں سوموارکے روز CCOبلدیہ عظمیٰ عابد حسین میر ، ایڈ منسٹریٹیو آفیسر سردار حسین ، ٹریفک مجسٹریٹ ، ریون نیو فیلڈ سٹاف اور ٹریفک پولیس اہکاروں کے ہمراہ پرونشل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال گلگت تفصیلی دورے کے موقع پر ٹریفک نظام اور گاڑیوں کے پارکنگ کے سلسلے میں درپیش مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ ّآفیسران کو ہدایات دیتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی توجہ دے رہے ہیں ہسپتال سے متصل نجی پبلک پارکنگ نظام کو فعال بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی ڈپٹی کمشنر گلگت نوید احمد کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکنگ کا نظام بہتر کررہے ہیں ٹریفک پولیس ، کسی بھی نجی گاڑی کو پارکنگ سے سوا روڈ پر کھڑی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، خلاف ورزی پر سکیٹر مجسٹریٹ کی رپورٹ پر سخت کاروائی کی جائے گی ، اس سے قبل چیف کوآرپوریشن گلگت عابد حسین میر نے بلدیہ عظمیٰ نے نجی پارٹنر شپ سے قائم ٹریفک پارکنگ کے مشکلات اور عوام کے جانب سے عدم تعاون کے حوالے تفصیلی طورآگا ہ کیا ۔ ایڈ منسٹریٹر نے واضح کیا کہ ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو بلدیہ کے جانب سے قائم پبلک پارکنگ کو کامیاب بنانے کیلئے بلدیہ عظمیٰ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا تاکہ ہسپتال کے ارد گرد بے ہنگم ٹریفک سے نجات مل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے