04:44 pm
کمشنربلتستان کا بائی پاس روڈاور ایکسپریس وے کادورہ

سکردو(اوصاف نیوز)کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم اورڈپٹی کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی نے چیف انجینئرورکس بلتستان ریجن ، ایکسئین تعمیرات عامہ سکردو اورچیف پی اینڈ ڈی کے ہمراہ بائی پاس روڈ اور ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور وہاں چیف انجینئر بلتستان اور ایکسیئن تعمیرات عامہ نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جگلوٹ سکردو روڈ جہاں پر اختتام ہوگا وہاں سے عبداللہ ہسپتال سے ہوتے ہوئے
جیل گارڈ چوک تک ایکسپریس وے کے ذریعے سڑک چوڑا اور کشادہ کر دیا جائے گا۔جس سے علاقے میں ترقی ہوگی۔ چیف انجینئر نے مزید کہا کہ بائی پاس روڈ امامیہ /ریڈیو پاکستان تا پولیس لائن سکردو تک کا کام 3مارچ سے شروع کیا جائے گا اس کے علاوہ 20 مارچ سے ایکسپریس وے پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔ اس موقع پرکمشنر بلتستان ڈویژن نے کہا کہ تعمیراتی کام کو جلد از جلد شروع کریں اور جلد کام کو مکمل کریں تاکہ عوام الناس کو براہ راست فائدہ ہو سکے ۔ اور ان سڑکو ں کی تعمیر سے سکردو اور بلتستان کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟