04:45 pm
سرکاری ملازمین کے بچے سرکاری سکولوں میں داخل کرائے جائیں،سینئررہنمامسلم لیگ (ن)

گلگت(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سینئر رہنما ریاض احمد نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں تعلیم کو بہتر کرنے کے لئے اگر کوئی سنجیدہ ہے تو تمام سرکاری ٹیچرز اور ایجوکیشن آفس میں نوکری کرنے والوں کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں لانے کا فیصلہ کر لے تو ایک سال کے اندر تعلیمی انقلاب آئیگا انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولوں میں تعلیمی میعار کو بہتر کرنے کے لئے
سرکاری سطح پر چیک رکھنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ چند افراد اس کو صرف کاروبار کی طرح چلاتے ہیں اور تعلیم کی طرف اور بچوں کے ذہنی نشونما کے لئے جو ریکوائر منٹ کی ضرورت ھے وہ سکولوں میں دستیاب نہیں انہوں نے کہا کہ سابق دور مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں اسمبلی سے پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے جو ایکٹ منظور ہوا تھا اس پر فوری عمل درآمد کیا جائے تاکہ تعلیم کی شکل میں کاروبار کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا