05:09 pm
 کسی بھی صورت استورکی زمینوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے،گرینڈ جرگہ

استور(لیاقت علی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے آمدہ اجلاس کے دوران نیشنل پارکس کے نوٹیفکیشن کے خلاف استور گرینڈ جرگہ علامتی احتجاج ریکارڈ کروائیں گا ایڈووکیٹ غلام محمدتفصیلات کے مطابق استور گرینڈ جرگہ نے جی بی قانون ساز اسمبلی کے آمدہ اجلاس کے دوران نیشنل پارکس کی نوٹیفیکشن کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ایڈووکیٹ غلام محمد کا کہنا ہے
کہ ہم کس بھی صورت میں استور کی زمینوں میں قبضہ کرنے نہیں دیںگے۔ موجودہ حکومت زمین کو ہتھیانے کا جو منصوبہ بنا رہی ہے اور نام نہاد پارکس کے نام سے قبضہ کر رہی ہے ہرگز ایسا کرنے نہیں دیں گا اور ہم جی بی اسمبلی کے سامنے بھر پور احتجاج ریکارڈ کروادئینگے اور انکا مزید کہنا ہے کہ استور گرینڈ جرگہ تمام اضلاع کے متاثرین خاص کر دیامر استور اور غذر کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور عوام سے اپیل کرتا ہے کہ آمدہ اجلاس کے دوران احتجاج میں شرکت کرکے حکومت کو باخبر کریں کہ ہم اپنی زمینوں میں کسی بھی صورت میں قبضہ نہیں کرنے دئینگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی