05:11 pm
گلگت میں مصروف رہاجس پرفداراہی کوتلاش گمشدہ کااشتہاردیناپڑا،وزیرتعلیم

گلگت میں مصروف رہاجس پرفداراہی کوتلاش گمشدہ کااشتہاردیناپڑا،وزیرتعلیم

05:11 pm

شگر ( کرائم رپورٹر) ہائی سکول چھورکا سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں پر بے جا تنقید میڈیا مکمل نظر انداز کھلاڑیوں کی جانب سے راجا اعظم خان کی وزارت کو محدود کرنے کی بھر پور کوشش پارٹی ترانوں کے ساتھ راجا اعظم خان کا استقبال دیگر پارٹیوں کے رہنماوں اور کارکنوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا
۔فدا راہی کے تلاش گمشدگی والی پوسٹ کا تذکرے پر وزیر تعلیم کا اعتراف کافی عرصے سے گلگت میں مصروف رہا جس پر فدا راہی کو تلاش گمشدگی کا اشتہار دینا پڑا اس میں برائی والی کوئی بات نہیں ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم راجا اعظم خان کے دورہ چھورکاہ کے موقع پر پی ٹی آئی چھورکاہ کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کے رہنماوں کی جانب سے مخالف پارٹیوں کے رہنماوں پر تنقید کے نشتر چلائے اور سابق نمائندے کو زیرو دیکھانے کی کوشش کی اور پی ٹی آئی کے موجودہ ترجمان کی جانب سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ چھورکاہ میں زیر تعمیر گرلز ہائی سکول انہی کی کوششوں سے چھورکاہ کو ملا ہے، ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ راجا اعظم خان چھورکاہ کے لئے کچھ کرئے یانہ کرئے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے ہمیں جھنڈے والی گاڑی چائیے تھا وہ حاصل کرنے میں ہم کامیاب ہوئے تقریب میں سپاس نامہ پیش نہ کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ غیروں کو سپاس نامہ پیش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ گھروالوں کو سپاس نامہ پیش کی ضرورت نہیں کیونکہ گھر والوں کو گھر کا مسئلہ خود پتہ ہوتا ہے اس موقع دیگر پارٹیوں کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا