05:13 pm
گلگت بلتستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ٹنڈوجام کی علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن

شگر(اوصا ف نیوز) معروف کوہ پیما قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن ٹنڈوجام سندھ کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں۔جس میں گلگت بلتستان کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء نے بھی شرکت۔اس موقع پر عظیم ہیرو علی سدپارہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے
صدر گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن سندھ زرعی یونیورسٹی پاکستان ڈاکٹر شیر عباس اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد سیف اللہ شگری نے کہا کہ علی سدپارہ ایک عظیم ہیرو تھا جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔اس موقع پر شمع جلاکر قومی ہیرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اور ان کی بلندیہ درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اور اللہ سے دعا کی کہ محمد علی سدپارہ کو اللہ بلند رجہ عطا فرمائیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر