05:17 pm
اساتذہ کوسروے پرتعینات کرنابچوں کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف

چلاس( بیورو رپورٹ )احساس کفالت پروگرام کی سروے کیلئے درجنوں اساتذہ تعینات۔ ہزاروں بچوں کے مسقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے ، درجنوں اہلیت کے باوجوں نظر انداز کرنا لمحہ فکریہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کے باعث ایک سال سے بند تعلیمی ادراے کھول کرکے ایک ماہ کا عرصہ نہیں گزر سکا تھاکہ کئی ہائی مڈل اور پرائمری سکولوں کے اساتذہ کو احساس کفالت پرگرام کی سروے کے لئے تعینات کرکے باقائدہ تربیتی ورکشاب
کیلئے طلب کرلیا گیا۔کرئونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود درجنوں اساتذہ سروے کیلئے تعینات کرنا بچوں کی تعلیم اور مستقبل پر خودکش حملہ کے مترادف ہے۔جبکہ گلگت بلتستان کے چپہ چپہ پر باصلاحیت اعلی تعلیم یافتہ نوجوان میسر ہونے کے باوجود درجنوں بچوں کو ایک یا دو اساتذہ کے رحم و کرم پر چھوڑنا کہاں کا انصاف ہے۔احساس کفالت پرگرام کے سروے لیلئے اساتذہ کی تعینات پر عوام حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ادرے ہوش کے ناخن لیں اور بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلینا بند کریں کیوں کہ پورے ملک سمیت گلگت بلتستان میں کروناوائرس کی وجہ بچوں کی تعیلم پہلے سے ہی متاثر ہوچکی ہے جس کے باوجود درجنوں اساتذہ کو سروے کے لئے تعینات کرنالمحہ فکریہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی