05:32 pm
ترقیاتی منصوبوں کیلئے 7ارب،ایک لاکھ گندم بوری کیلئے گرانٹ کی منظوری مل گئی،سینئر صوبائی وزیر گلگت بلتستان

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 7ارب،ایک لاکھ گندم بوری کیلئے گرانٹ کی منظوری مل گئی،سینئر صوبائی وزیر گلگت بلتستان

05:32 pm

گلگت(محمد ذاکر سے) سینئر صوبائی وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7 ارب روپے جبکہ گندم سبسڈی میں 1 لاکھ گندم بوری اضافی ایڈیشنل گرانٹ کی منظوری دے دی ہے وفاقی حکومت نہ عوامی منصوبوں کو ختم کررہی ہے اور نہ ختم کرے گی سیاسی مخالفین منفی افواہیں پھیلاا کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
عوام کی بھرپور اعتماد پر گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہے تحریک انصاف کی حکومت عوامی منصوبوں کو مکمل کرکے تعمیر و ترقی کے ذریعے عوام کو خوشحالی کے راہ پر گامزن کرے گی بہت جلد عوام گلگت بلتستان میں حقیقی تبدیلی محسوس کریں گے سینئر وزیر کرنل ر عبید اللہ بیگ نے گوجال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہے صوبائی حکومت صوبے میں 15 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع فراہم کرنیکے پلان تیار کر رہی ہے وفاقی حکومت سے منظوری ملتے ہی گلگت بلتستان میں 15 ہزار سے زائد نء اسامیاں پیدا ہونگی الیکشن کے دنوں عوام سے کیئے گیئے ایک ایک وعدے پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے عوام مایوس نہ ہوں عوام سے کیا گیا ہر وعدے کو تکمیل کریں گے انہوں نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ہنزہ کو دیوار سے لگا کر عوام کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے عوام اندھیروں میں زندگی گزار رہے ہیں ہم نے عوام کو خوشحالی کے راہ پر گامزن کرنے کے لیئے پلان تیار کرلیا ہے ہنزہ کے تمام عوامی منصوبوں کو مکمل کرکے عوام کی مایوسی کو ختم کردیں گے اور تعمیر و ترقی کے ذریعے عوام کو خوشحالی کے راہ پر گامزن کریں گے انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت تعلیم سمیت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہی ہے گلگت بلتستان کے عوام بالخصوص نوجوانوں کو بھرپور مواقع فراہم کریں گے تاکہ نوجوان صحت مندانہ سرگرمیوں کے ساتھ نیشنل گیمز میں کھیل کر اپنے علاقے کا نام روشن کر سکیں گے عوام بہت جلد گلگت بلتستان میں حقیقی تبدیلی محسوس کریں گے انہوں نے کہا ہے کہ بعض لوگ سوشل میڈیا میں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بھرپور کمپیئن چلا رہے ہیں اور جھوٹی و منفی افواہیں پھیلا کر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں بہت جلد سوشل میڈیا میں جھوٹی و منفی افواہیں پھیلانے والوں کے منہ کالے ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی