05:33 pm
چلاس،گرلزمڈل سکول گوہرآباد کی معلمات کو24گھنٹوں میں حاضری یقینی بنانے کاحکم

چلاس،گرلزمڈل سکول گوہرآباد کی معلمات کو24گھنٹوں میں حاضری یقینی بنانے کاحکم

05:33 pm

چلاس (سکندرحیات سے )معلمات کے خلاف گوہر آباد کی خواتین کی احتجاج رنگ لایا۔سیکرٹری ایجوکیشن گلگت بلتستان نے نوٹس لیکر متعلقہ خواتین معلمات چوبیس گھنٹوں کے اندر حاظری کے احکامات جاری کردیا۔متعلقہ ذمہ داروں کو ہدایات کریاکہ معلمات کی حاضری کو یقینی بنایاجاے۔تفصیلات کے مطابق گوہرآباد گرلز مڈل سکول کی معلمات کی عدم حاضری پر گوہرآباد کی خواتین نے سخت گیر احتجاج کرنے پر محکمہ ایجوکیشن ڈپارنمنٹ
حرکت میں آگیا۔خواتین احتجاج کی خبر پرنٹ و سوشل میڈیا میں وائرل ہونے پر ڈایکٹر ایجوکیشن دیامر استور ریجن فقیر اللّٰہ نے نوٹس لیکر تمام ترصورت کا پرپوزل سیکریٹری ایجوکیشن گلگت بلتستان کو ارسل کرنیپر سیکریٹری ایجوکیشن سبطین احمد نے نوٹس لیکر سات معلمات کو اپنی ہوم پوسٹ پر حاضری کو یقینی بنانے کی نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔21 فروری 2021 کو ڈایکٹر ایجوکیشن دیامر استور ریجن فقیر اللہ نے خواتین کے احتجاج پر ایکشن لیتے ہوئے گوہرآباد گرلز ہائی سکول کا خود دورہ کرکے عدم حاضر تمام معاملات جو کہ ذاتی اثر اثوق پر گرلز سکولز گوہرآباد میں ڈیوٹی کرنے کے بجائے گرلز ہائی سکول چلاس میں اپنی پوسٹنگ کروا کر ڈیوٹی پر مامور تھیں گزشتہ دنوں ہونے والی خواتین کی احتجاج کے بعد ڈایکٹر ایجوکیشن دیامر استور نے فوری طور پر سکریٹری ایجوکیشن گلگت-بلتستان کو پرپوزل ارسل کرکے کہا کہ ان معلمات کو واپس اپنی ہوم پوسٹ یعنی (گرلز سکولز گوہرآباد) تبادلہ کیاجاے تاکہ اپنی ہوم پوسٹ پر اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔جس پر سیکرٹری ایجوکیشن گلگت-بلتستان نے فوراً کاروائی کرتے ہوئے سات معلمات کو ان کے ہوم پوسٹ پر غاضری کی نونٹفکیشن جاری کیا۔کیونکہ گوہرآباد میں گرلز سکول میں ٹوٹل 13 ٹیچرز تعینات تھیں جن میں سے تین معلمات کا ایک سال پہلے سیٹرمینیشن کیس چل رہا ہے جو کہ سیکرٹری ایجوکیشن گلگت-بلتستان کے ٹیبل پر پڑی ہوئی ہے اور باقی سات معلمات گوہرآباد کے بجائے گرلز ہائی سکول چلاس میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور