05:35 pm
کشروٹ ہسپتال میں بیڈنہ ملنے مریض دربدر،رابطہ کمیٹی کامسائل حل کرنے کیلئے الٹی میٹم

کشروٹ ہسپتال میں بیڈنہ ملنے مریض دربدر،رابطہ کمیٹی کامسائل حل کرنے کیلئے الٹی میٹم

05:35 pm

گلگت(وقائع نگار خصوصی) صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سٹی ہسپتال انتظامیہ بھی بے بس ہو گئی کشروٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال مویشی خانہ بن گیا بیڈ پر جگہ نہ ہونیکی وجہ سے مریضوں کو زمین کے فرش پر لیٹانا شروع کردیا گیا بیڈ نہ ملنے پر غریب لوگ علاج معالجے کے لیئے درپدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گیئے وزیراعلی گلگت بلتستان فورس کمانڈر گلگت بلتستان چیف سیکرٹری فوری نوٹس
لیکر سٹی ہسپتال میں مریض بچوں کی علاج و معالجہ کو یقینی بنائیں ورنہ ہسپتال کو تالے لگانے پر مجبور ھونگے رابطہ کمیٹی کشروٹ نے حکومت کو الٹی میٹم دیدیا رابطہ کمیٹی کشروٹ کے راہنما دادرسی کی فریاد لیکر اوصاف کے دفتر پہنچ گیئے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کشروٹ کے راہنما حافظ شیر زمان مولانا فرمان اللہ توحیدی نعیم اختر عرف شیرو و دیگر نے بتایا کہ کشروٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال مویشی خانہ بن گیا صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث ایک ہی بیڈ پر چار چار مریضوں کو لیٹانے کے باوجود مریض بچوں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے کم سن مریضوں کو زمین کی فرش پر لٹانا شروع کردیا گیا ہے انسانوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک کیا جارہا ہے جو انسانیت کی تزلیل ہے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی سے ڈاکٹرز بھی بے بس ہو گیئے ہیں اور غریب لوگ اپنے مریضوں کی علاج و معالجہ کے لیے درپدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گیئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ وزیر صحت حاجی گلبر خان اسلام آباد میں مزے لوٹ رہے ہیں ان کو مریضوں سے کوی غرض نہیں انہوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان فورس کمانڈر گلگت بلتستان چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیکر کشروٹ شہید سیف الرحمن ہسپتال میں مریضوں کے علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کے لیئے اقدامات اٹھائیں ورنہ عوام ہسپتال کو تالے لگانے پر مجبور ھونگے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع