05:37 pm
عوام کوفوری انصاف کی فراہمی،چیف کورٹ نے 17مقدمات نمٹادیئے

گلگت (اوصاف نیوز)چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی ستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے مقدمات پر سماعت شروع کرتے ہوئے ڈویژن بینچ میں پیر کے روز دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 17 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دئیے جبکہ مزید 5مقدمات پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ
کیا تفصلات 15دسمبر 2020 تا 15فروری 2021تک گلگت بلتستان چیف کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 2ماہ کی سرما کی تعطلات مکمل ہونے پر تمام عدالتیں میں معمول کے مقدمات کی سماعت شروع کرتے ہوئے معزز عدالت عالیہ گلگت بلتستان چیف کورٹ کے چیف جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ نے ڈوثرن بینچ میں دویوانی اور فوجداری پر مشتمل مقدمات کی سماعت کرتے ہوئیپیر کے روز 17مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دئیے جبکہ 5مقدمات پر فیصلہ محفوظ کیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے