05:54 pm
عوام ’’نیاپاکستان ‘‘والوں کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں، رہنما مسلم لیگ (ن)

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان میں 4 ماہ سے 1 روپے کا کام نہیں ہوا تبدیلی کے نعرے لگانے والے اداروں سے کمیشن لینے پر لگے ہوے ہیں فروری کا مہینہ بھی ختم ہو رہا ہے بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہورہا ہے عوام نیا پاکستان بنانے والوں کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں تبدیلی حکومت فوری بجلی بحران پر قابو پانے کے لیئے اقدامات اٹھائیں ورنہ عوام کے حقوق کے لیئے وزیراعلی سیکرٹریٹ
کا گھیراؤ کرنے پر مجبور ھونگے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ گلگت کے صدر حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کراے لیکن بدقسمتی سے نیا پاکستان بنانے کے نعرے لگانے والوں نے عدالت کے ذریعے 4 ماہ پہلے ہی ترقیاتی منصوبوں پر پابندی لگای تبدیلی حکومت کے 4 ماہ ہو گیئے لیکن گلگت بلتستان میں 1 روپے کا کام نہیں ہوا عوام پریشان بے روزگار نوجوان خودکشی کرنے پر مجبور ہو گیئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کی حکومت ہے تبدیلی کے نعرے لگانے والے ممبران اداروں سے کمیشن لینے پر لگے ہوے ہیں جسکی وجہ سے بھی ترقیاتی منصوبے گھٹاء میں پڑ گیئے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت شہر اندھیروں میں ڈوب گیا ہے فروری کا مہینہ بھی ختم ہونے والا ہے بجلی لوڈشیڈنگ کم ہونے کے بجائے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہورہا ہے عوام نیا پاکستان بنانے والوں کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں عوام کی طاقت سے گلگت بلتستان میں حقیقی تبدیلی ہم لائیں گے وزیر اعلی گلگت بلتستان جواب دیں بجلی جنریٹروں کو صرف عوام کو دیکھانے کے لیئے لایئں ہیں فوری طور پر بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیئے اقدامات کیئے جائیں بصورت دیگر وزیراعلی سیکرٹریٹ کا گھیراؤ کرنے پر مجبور ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟