05:56 pm
چلاس:واپڈاکالونی میں ٹھیکیدارناقص پائپ لائن نصب کرکے منظرسے غائب

چلاس (بیورو رپورٹ سکندرحیات )واپڈا کالونی کا پائپ لائن اہل علاقہ کے لئے وبال جان بن گیا۔ناقص پائپ لائن لگا کر ٹھیکیدار و متعلقہ اداروں کے سربراہان رقم بٹور کر منظر عام سے غائب، اہل علاقہنے اعلیٰ حکام سے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے ہرپن داس کے مکینوں کے وفد نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا کالونی کیلئے بنایا جانے والا بارہ انچ پائپ لائن
کرپٹ ٹھیکدار نے واپڈہ کی جانب سے خریدا ہوا ذمین میں اولٹا سیدھا فٹنگ کرکے تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کر دیا ، واپڈہ حکام نے پائپ لائن کے نام پر پندہ فٹ چوڑائی میں ذمین کوڑیوں کے دام لئیے ، جس پر عوام رنجیدہ ہیں ، مگر فٹنگ ٹھیکیدارنے لیول کئے بغیر پائپ فٹنگ کیا ، خدشہ ہے کہ پائپ لائن کسی بھی وقت جوڑ سے پھٹ کے آس پاس کی آبادی کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے ، واپڈا حکام اور کرپٹ ٹھیکدار نے پائپ لائن کے ساتھ پندہ فٹ روڈ بنانا تھا مگر تاحال نہیں بنائے ، چونکہ اب ہرپن داس اور شلکٹ داس کے مکینوں نے پائپ لائن کے آس پاس مکانات تعمیر کرنا شروع کئے ہیں ، مکینوں کے مطابق انہیں علم نہیں کہ پائپ لائن کے ساتھ پندہ فٹ واپڈے کا خریدا ہوا ذمین کونسا ہے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی مکین کا انجانے میں مکان کے ذد میں واپڈہ پائپ لائن کا زمین آ جائے اور کل کو واپڈا حکام اپنا زمین کا کلیم کرکے اسے اکھاڑنے کی ناکام کوشش کرینگے ، تب حالات سنگینی شکل اختیار کریگی ، اس سے قبل واپڈا حکام اپنا خریدا ہوا زمین پر روڈ تعمیر کرکے نشاندھی کریں تاکہ پائپ لائن کے آس پاس کے مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی