05:57 pm
جمہوریت کے تسلسل کیلئے عمران خان کیساتھ ہیں،ساجدہ صداقت

گلگت ( اوصاف نیوز ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سینئر نائب صدر ساجدہ صداقت نے ممبران قومی اسمبلی کی اکثریتی تعداد کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر ایک دفعہ پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ثابت کر دیا کہ نئے پاکستان کی جانب گامزن کرنے والی اور مسلم امہ کی آواز اقوام متحدہ
کی جنرل اسمبلی میں بلند کرنے والی حقیقی شخصیت وزیراعظم پاکستان عمران خان ہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت عوام کی جانب سے دیئے گئے مینڈیٹ کو اپنے آئینی 5 سال مکمل کر کے پرامن انتقال اقتدار کو آئینی طریقے سے منتقل کریں گے۔میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں ساجدہ صداقت نے مزید کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ وعدہ بھی کرتے ہیں کہ ہم جمہوریت کے تسلسل کیلئے ہمیشہ انکے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا وہ دن دور نہیں کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی منصفانہ، عادلانہ اور دیانتدارانہ قیادت میں پاکستان بہت جلد امن و خوشحالی کی منزل تک پہنچنے والا ہے ۔ ساجدہ صداقت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے تمام رہنما اور کارکن عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آخری دم تک انکے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب