04:19 pm
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے مسلم لیگ وفدکی ملاقات

گلگت(اوصاف نیوز)پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے صدر مسلم لیگ ایڈووکیٹ اسد اللہ خان کی قیادت میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید سے وزیر اعلیٰ ہاوْس میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبائی سیکریٹری جنرل آصف احمد قریشی سیکریٹری اطلاعات جی بی مسلم لیگ مقبول ولی۔ مسلم لیگ کے امیدوار جی بی اسمبلی و صوبائی رہنما ناصر جہان میر اور مسلم لیگ یوتھ کے
اسامہ قریشی بھی شامل۔تھے۔ملاقات میں صدر مسلم لیگ گلگت بلتستان اسد اللہ خان نے سی ایم گلگت بلتستان خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان کے سیاسی و معاشی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔جس میں سوست بارڈر کی تجارت پی ٹی ڈی سی کی نجکاری ضلع نگر میں طالبات کیلئے علٰیحدہ کالج کے قیام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ملاقات میں مسلم لیگ کے رہنما ناصر میر نے اپنے حلقے کے مسائل اور تحفظات سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا۔سیکریٹری جنرل آصف احمد قریشی نے وزیر اعلیٰ کو مسلم لیگ کے امیدواروں کے حلقوں میں ان کی سکیموں کو بھی اے ڈی پی میں شامل کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔آخر میں صدر مسلم لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکبا دی اور کہا کہ مسلم لیگ وفاقی و صوبائی سطح پر عبوری آئینی صوبے کے قیام کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 