04:20 pm
گلگت،اقراء سکول کاطالبعلم حسن قمردریامیں ڈوب کرجاں بحق

گلگت(وقائع نگار خصوصی) امپھری کا رہائشی اقراء سکول کا طالب علم حسن قمر دریا گلگت میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا ریسکیو 1122 اور مقامی رضاکاروں نے کئی گھنٹوں بعد نعش دریا سے نکال لیا نوجوان کو سینکڑوں کی موجودگی میں آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امپھری کا رہائشی اقراء سکول کا ساتویں کلاس کا طالب علم حسن قمر ولد شہزاد قمر ساکن قدرجوی محلہ گلگت
نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریا گلگت میں ڈوب گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم اور مقامی رضاکاروں نے ریسکیو شروع کردیا کء گھنٹوں تک جاری کوششوں کے باعث پی ڈبلیو ڈی کے سامنے دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا نوجوان کو آبائی قبروستان امپھری میں سینکڑوں کی موجودگی میں آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی