04:41 pm
قائم مقام ڈپٹی کمشنراستورکاڈسٹرکٹ ہسپتال کے ویکسی نیشن سنٹرکادورہ

استور (لیاقت علی)سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کے ہدایات کی روشنی میں قائم مقام ڈپٹی کمشنر استور نثار احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال استور میں قائم کرونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا اور ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا۔اس موقع پر سینٹر میں موجود طبی عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے قائم مقام ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پہلے مرحلے میں طبی عملہ کو اینٹی کرونا ویکسین دی جارہی ہے جو اس وقت جاری ہے۔
ویکسینیشن کا یہ عمل کو جتنا جلد ممکن ہو مکمل کیا جائے تاکہ اگلا مرحلہ شروع ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لاکر طبی عملہ کا ویکسینیشن کا مرحلہ مکمل کیا جائے تاکہ اگلے مرحلے میں عوام کو ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوسکے۔تاکہ طبی عملہ کے ساتھ عام شہری بھی ویکسینیشن کے عمل سے گزر سکیں تاکہ اس مرض سے محفوظ رہ سکیں۔بعد میں قائم مقام ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں دستیاب سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مریضوں کی دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ہر ممکن خدمت کی جائے تاکہ مریضوں کی مشکلات میں کمی آسکے۔انہوں نے صفائی کے نظام میں بہتری لانے کی بھی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی