04:42 pm
حکومت مفت کتابیں دینے کاپروگرام ختم کرنیکی غلطی نہ کرے،رانی صنم

گلگت (اوصاف نیوز ) بسین میںمستحق بچوں میں سکول بیگ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی رانی صنم فریاد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی تعلیم دوست پالیسیوں کو بلڈوز کرکے غریب و متوسط طبقات کے بچوں سے تعلیمی چھین لی گئی تو حکومت کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میٹرک تک مفت کتابیں دینے کا پروگرام ختم کرنے کی حکومت غلطی نہ کرے
اور مسلم لیگ ،ن، کی علم دوست مشن کو جاری رکھا جائے بیشک پروگرام کا نام تبدیل کرکے ،انصاف مفت کتابیں پروگرام، رکھ لیں تو بھی ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی محترمہ رانی صنم فریاد نے سینکڑوں مستحق بچوں میں اپنے ہاتھوں سے سکول بیگ تقسیم کیں اور بچوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ ہمارے مستقبل کے معمار ہیں، دل لگاکر پڑھیں اور اپنے قائد حافظ حفیظ الرحمان کے پڑھا لکھا گلگت بلتستان کے مشن کو کامیاب بنائیں۔ علم لازوال دولت ہے اور اس دولت سے مالا مال لوگ ہی انمول ہیرے تصور کئے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب