05:14 pm
سیکرٹری خوراک گلگت کا دیامرمیں ڈپوزکادورہ،عمائدین سے گفت وشنید

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان مومن جان کا ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ اسرار حسین کے ہمراہ ضلع دیامر میں گندم آٹے کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر کے تمام ڈپوز کا دورہ کیا اور اسی حوالے سے ایک اہم میٹنگ ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد اور دیامر کے تمام سب ڈویڑن کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے ساتھ کیا۔اس دوران انہوں نے محکمہ خوراک کی پالیسی کے حوالے سے آگاہ کیا۔
نیز محکمہ خوراک کے زمہ داران کو سختی سے ھدایت جاری کیا کہ وہ گندم اور آٹے کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔سرکاری مقررہ نرخ پر عوام کو فراہم کریں۔ضلع دیامر مختلف سب ڈویڑن کے دورے کے دوران علاقے کے علماء اور عمائدین سے تفصیلی گفت شنید کی۔ اور ان کے تمام مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقع پرسیکریٹری خوراک نے محکمہ خوراک کے تمام ذمہ داران کو متنبہ کیا کہ گندم اور آٹے منصفانہ تقسیم میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔