05:16 pm
عالمی یوم خواتین کے حوالے سے دنیورکے نجی سکول میں میلہ

گلگت(نمائندہ خصوصی) عالمی یوم خواتین کے حوالے سے دنیور کے ایک نجی سکول میں ایک روزہ میلہ سجایا گیا۔جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میلے میں خواتین کی طرف سے مختلف قسم کے سٹالز لگائے گئے تھے۔ جس میں گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کے ہینڈی کرافٹس، کارپٹ کالین کے علاوہ کپڑوں اور کھانوں کے سٹالز شامل تھے۔ سٹالز میں
ہاتھ سے بنے قرتے، ٹوپیاں، پریس اور دیگر سامان خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ایک روزہ میلہ سماجی تنظیم عروج سخن فورم گلگت بلتستان کی طرف سجایا گیا۔اس حوالے سے چیئرپرسن عروج سخن فورم گلگت بلتستان ڈاکٹر فضہ انصار نے کہا کہ ایک روزہ میلے کا مقصد خواتین کو تفریحی سرگرمیاں دینے کے ساتھ ساتھ خواتین کو با اختیار کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عروج سخن فورم گلگت بلتستان میں 6سالوں سے خواتین کو با اختیار کرنے اور تفریحی سرگرمیاں دینے میں مصروف عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک روزہ میلے میں زیادہ تر عروج سخن کے پلیٹ فارم سے مختلف شعبوں میں تربیت یافتہ خواتین نے سٹالز لگائے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بھی خواتین گھروں میں بند ہوکر رہ گئی تھی۔ اس پلیٹ فارم نے خواتین کو تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ باہر آنے کا موقع فراہم کیا ہے جسکی وجہ سے خواتین بڑی تعداد میں شریک ہوئیں ہیں جو ہماری کامیابی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا