05:20 pm
کے آئی یو:میگاپی سی ون سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

کے آئی یو:میگاپی سی ون سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

05:20 pm

گلگت( اوصاف نیوز) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کے زیر صدارت یونیورسٹی میگا پی سی ون سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اجلاس میں وائس چانسلر کے ہمراہ یونیورسٹی کے سینئرانتظامی آفیسران بھی موجود تھے ۔اجلاس میں گلگت بلتستان پیکچ میں جامعہ قراقرم میں کی جانے والے ترقیاتی پراجیکٹس جن میں چار فیکلٹی بلڈنگ
جن میں ہرفیکلٹی کے لیے تین منزلہ بلڈنگ تعمیر کی جائے گی جن میں پندرہ کے قریب کلاسز رومز،سٹاف دفاتر سمیت دیگر سہولیات موجود ہونگی ۔اس کے علاوہ سٹوڈنٹس ٹیچر سنٹر کے قیام کی بھی تجویز دی گئی ہے ۔جس میں فیکلٹی اسٹاف کے لیے کیفے اور دیگر سہولیات موجود ہونگی ۔اس کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اُبھرتے ہوئی رجحانات سنٹر کے قیام کی بھی تجویز موجود ہے ۔اس میں سنٹر میں آرٹیفیشل انٹلیجنس ،مشین لرننگ ،ریبوٹکس،کلوٹ کمپیوٹنگ اور بییگ ڈیٹا کے حوالے سے تحقیق اور تعلیم فراہم کی جائے گی ۔اس پیکچ میں جدید زبانوں اور جی بی کی ثقافت پر کام کرنے کے لیے قراقرم مرکز برائے جدید زبانوں اور تہدیب کی بھی تجویز دی گئی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے دو بڑی ہاسٹل کی تعمیر بھی شامل ہیں جن میں تقریباًپانچ سو طالبات کی رہائش کی گنجائش سمیت فیمل ہاسٹل کی تعمیر کی تجویز بھی موجود ہے ۔اور گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں قراقرم یونیورسٹی کے زیر سربراہی چھ ٹیکنالوجی انکیوبیشن سنٹر کے قیام سے متعلق امور زیر بحث لائی گی ۔یہ تمام پراجیکٹس اگلے پانچ سالوں میں پائے تکمیل تک پہنچاننے کی تجویز دی گئی ۔اور ان تمام منصوبوں پرچار ارب روپے اخراجا ت آئینگے ۔اس ضمن میں وائس چانسلر نے میگاپی سی ون ٹیم کی تعریف کی ۔جنہوںنے اچھی کوشش کرکے پی سی ون تیار کیاہے ۔وائس چانسلر نے وفاقی و صوبائی حکومت سے گزارش کیاکہ اس کی منظوری کے لیے اپنا کردا ر ادا کریں۔تاکہ قراقرم یونیورسٹی جدید تعلیم وتحقیق کی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔یاد رہے کہ وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے وائس چانسلر کی زمہ داری لینے کے بعد اس وقت تین ہزار دو سو طلبا تھے جو آج ساڈھے سات ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔یہی وجہ سے طلبہ وطالبات کے لیے جدید سہولیات کاشدید فقدان ہے ۔اور اعلیٰ و معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جائے ۔چنانچہ گلگت بلتستان پیکچ کے تحت قراقرم یونیورسٹی میں ان مصنوبوں پر کام کی تکمیل سے قراقرم یونیورسٹی میں تعلیم وتحقیق کے زیادہ موقع فراہم ہونگی ۔اس سال سمسٹر خزاں سے یونیورسٹی میں طلبا کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کریگی ۔جو کہ ایک تاریخی حیثیت رکھے گی ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر