06:00 pm
نام نہادتبدیلی سرکارکی وجہ سے گلگت بلتستان کامستقبل خطرے میں ہے،لیگی رہنماء

گلگت(اوصاف نیوز)مسلم لیگ (ن) دیامر کے نوجوان رہنما وجاہت اللہ اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ داریل تانگیر کو جلد اضلاع نہ بنائے گئے تو پورا صوبہ جام کردینگے مزید تاخیر ہر گز قبول نہیں کرینگے تبدیلی سرکار کے نام نہاد حکمرانوں کو اللہ ہدایت دیں انہوں نے ترقی یافتہ گلگت بلتستان کو مسائلوں میں دھکیل دیا۔ہر طرف سے گلگت بلتستان کو لوٹا جارہا ہے نام نہاد تبدیلی سرکار کی وجہ
سے گلگت بلتستان کا مستقبل خطرے میں ہے جس کے پیش نظر مسلم لیگ ن اور نوجوان نسل حکمت عملی اپنا رہی ہے انشاءاللہ ہر قدم ہر صورت عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہینگے تبدیلی سرکار کے عوام مخالف ہر اقدام کو نہ صرف رد کرینگے بلکہ ہر سازش کو عوام کے سامنے لائنگے بہت جلد مسلم لیگ ن گلگت بلتستان عوام کی آواز بننے جارہی ہے جنرل کونسل اجلاس کے بعد تفصیل سامنے لائنگے۔انہوں نے مزید کہا کہ داریل تانگیر کو مسلم لیگ ن نے حافظ حفیظ الرحمٰن کی قیادت میں آبادی اور مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے داریل تانگیر اضلاع کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا اور پچاس پچاس کروڑ روپے کے فنڈز بھی فراہم کئے مگر تبدیلی سرکار نے حافظ حفیظ الرحمٰن کی پوری محنت کو سازش کے زریعے ردی میں ڈال دیا اور خود دوبارہ اعلان کیا مگر آفسوس جعلی طریقے سے حکومت بنا کر جعلی لوگوں کو نوازنے میں مصروف عمل ہیں۔نہ ہم عوامی مینڈیٹ کو چوری ہونے دینگے اور نہ ہی ناانصافیوں پر خاموش رہینگے عوامی امیدوں کی کرن اب بھی مسلم لیگ ن کے سنگ ہے جس کی مثال سینٹ انتخابات اور زمینی الیکشن ہے جو کہ حکمران جماعت کو ہر طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی