06:03 pm
عدالت انصاف کے تقاضے پورے کرے، ٹنل روڈمتاثرین

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی) عوام الناس کی خواہش کے بر عکس نکالی جانی والی ٹنل روڈ کے نام سے بنائی گئی رابطہ سڑک کی منصوبے کو بہت پہلے رکھا گیا تھا اور اس سڑک کی تعمیر کا نصف حصہ بھی تکمیل پذیر ہو گئی ہے متاثرین اراضی کو پرانی نرخوں پر ادائیگی کے لئے کاغذات اس وقت بن رہئے ہیں جب کہ متاثرین نے عدالت عالیہ کا دروازہ کھڑکھایا ہے متاثین میں کم از کم پچاس سے زائد افراد ہیں اور گزشتہ
نومبر سے عدالتوں کے چکروں میں ٹھو کریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کر کے تازہ ترین قیمت اراضی ادا کی جائے کیوں کہ جس وقت روڈ کی تعمیر کا آغاز کیا گیا اس وقت زمینوں کی قیمت میں خود سر کار نے اضافہ کر دیا تھا نیز عدالت عالیہ سے بھی درخواست کی ہے کہ عدالت از خود نوٹس لیکر جلد از جلد متاثرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے کو جلد پورا کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی