06:04 pm
وزیرتعلیم کے پی آراوپرتحفظات حقیقی ہیں، رہنما پی ٹی آئی

شگر(اوصاف نیوز) پی ٹی آئی یوتھ و نگ چھورکاہ کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محمد شکیل نے کہا ہے کہ علمائے امامیہ شگر کی جانب سے صوبائی وزیر تعلیم کا نامزد پی آر او پر کیا جانے والاتحفظات حقیقی ہے ہم مکمل طور پر سید طہٰ شمس دین کی حمایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پورے شگر میں پی آر او کے لئے کوئی اور موزوں شخص نہ ملنا خود ایک سوالیہ نشان ہے میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ
سوشل میڈیا پر علمائے امامیہ شگر کے صدر کی حمایت میں پوسٹ لگانے پر مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں اور میں میڈیا کے وساطت اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی کی دھمکی سے ڈرنے اور دبنے والا نہیں ہوں حق بات کہنے اور حق پر ڈٹ جانے کا درس ہمیں دین اسلام نے دیا ہے اور کسی کی دھمکی سے ڈر کر چھپ رہنے والا نہیں ہوں انہوں نے کہا کہ پہلے بھی فخر سادات اور فخر شگر سید طہٰ شمس دین کی ہر صدا پر لبیک کہا ہے اور آئندہ بھی لبیک کہتے رہیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 