11:32 am
گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

گلگت(روزنامہ اوصاف)گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظورکرلی گئی ،تمام حزب اختلاف کی جماعتوں نے قرارداد کی مکمل حمایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے تاریخی قرارداد منظور کرلی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی ،سینیٹ اور وفاقی اداروں میںگلگت بلتستان کو مناسب نمائندگی دی جائے اورعبوری صوبے کے درجے کے لئے پاکستان میںترامیم کا بل منظور کیا جائے ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ
 
آئینی ترامیم کے دوران خیال رکھا جائے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف برقرار رہے اور گلگت بلتستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی مدد جاری رکھے گا۔جی بی اسمبلی میں منظور کی گئی یہ قرارداد وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کردی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی