12:02 pm
بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو جتنا جلد ہو سکے صوبہ بنایا جائے اس میں تاخیر نہ کی جائے،بھارت گلگت بلتستان کیخلاف بھی سازشیں کررہاہے جبکہ چین جی بی کو صوبہ بنانے کے حوالے سے پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سےگفتگوکرتے ہوئے کیا ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں صوبہ بنانے سے متعلق قرارداد کی متفقہ منظوری ایک بڑی پیشرفت ہے
 
اس حوالے سے پاکستان کو جلد ازجلد جی بی کو صوبہ بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے کیونکہ بھارت جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کیخلاف سازشوں میںمصروف ہے ہمیں بھارتی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ چین بھی گلگت بلتستان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ہمیں بھارت نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کی طرف دیکھنا ہو گا ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا مسئلہ انشا اللہ آسانی سے حل ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو بھی گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے پر ہماری حکومت کا ساتھ دے گی کیونکہ اسے بھی اس چیز کا احساس ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو