05:24 pm
گلگت:صفائی نہ رکھنے والے ہوٹل مالکان کو بھاری جرمانے عائد

گلگت (اوصاف نیوز)میونسپل فوڈ انسپکٹر راشد قاسمی کا شہر میں ہوٹلوںکے خلاف زبردست کریک ڈاؤن ، صفائی کا خیال نہ رکھنے پر درجنوں ہوٹلو ں کے مالکان پر بھاری جرمانے ، کچن میں کام کرنے والے باورچی کو میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے کا حکم ، عوام کو دونوں ہاتھوںسے لوٹنے اور گندگی کھلانے والوںکو سزا دیکر جیل بجوادیں گے ہوٹل مالکان اپنا قبلہ درست کریں ، تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز AC / ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن
گلگت کیپٹن(ر) اسامہ مجید چیمہ کے حکم پرسوموار کے روز شہر کے درجنوں ہوٹلوںکے خلاف کاروائی کی ، چھاپہ مار کاروائی کے دوران کچن میں ناقص صفائی اور غیر متوازن خوراک کھلانے والے درجنوںہوٹل مالکان پر بھاری جرمانے کئے اور انہیں واننگ دی کہ وہ اپنا قبلہ درست کریں ، اپنے باورچی اور ہوٹل میں کام کرنے والے ورکروں کے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ کراکر سرٹیفیکیٹ حاصل کریں ، بصورت دیگر میڈیکل ان فٹ ورکروں کی موجودگی پر ہوٹل کو سیل اور مالک کو جیل کی سز ا ہوسکتی ہے لہذا فوری طور اپنے ہوٹل سٹاف کا میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ بنوائیں ، عوام کو حفظان صحت کے برعکس کھانا کھلانے کی ہرگز اجازت نہیں دونگا ترجمان شہری حکومت مظہر مغل نے عوام الناس سے درخواست کہ اپنی شکایات برائے راست میڈیا سیل نمبر45 035555541 اور الفا کنٹرول 05811-920724 پر درج کروائیں تاکہ فوری شکایات کا ازالہ کیا جاسکے، عوامی مسائل کا حل ہی شہری حکومت کا نصب العین ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 