05:27 pm
خواتین نے ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں،گورنر گلگت  بلتستان

گلگت(اوصاف نیوز) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ خواتین نے ملک کے ترقی اور خوشحالی کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں اور بین لاقوامی سطح تمام شعبوں میں نمایاں کارکردگی پیش کرکے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان نے بہترین معاشرے کے قیام میں کلیدی کردار ادا کرنے پر دنیا بھر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے
گورنر گلگت بلتستان نے کہا گلگت بلتستان کی خواتین کو تمام شعبوں میں آگے لانے کے لیے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت اقدامات کررہی ہے ۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار خواتین کے بہترین تعلیم اور تربیت پر منحصر ہوتا ہے ، مائیں اپنے اولاد کے بہترین تربیت کرتی ہیں جس کی وجہ سے مرد وخواتین معاشرے کا ایک بہترین فرد بنتا ہے اور خواتین نے ہر مشکل وقت میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہتی ہیں جس کا مثال کرونا وباء کے ممکنہ پھیلاو کے تدارک میں خواتین ڈاکٹرز اور پیرا میڈک سٹاف نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔گورنر گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ آج کے اس جدید دور میں بھی بہت ساری خواتین بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور ہمیں ایسی خواتین کے حقوق کے لئے مل کر بھی جدوجہد کرنے کی ضرور ت ہے۔ انشاء اللہ ا گلگت بلتستان میں خواتین کے حقوق کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے اور خواتین کے جائز حقوق دلانے میں اپنا بھرپور کردا ر ادا کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 