06:01 pm
عبیداللہ بیگ کی زیرصدارت غازیان ویلفیئرایسوسی ایشن کااجلاس

گلگت ( اوصاف نیوز )غازیان گلگت بلتستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت کرنل عبید اللہ بیگ سینئر وزیر گلگت بلتستان منعقد ہوا۔اس میٹنگ میں سابقہ آفیسرز، سینئر سردار صاحبان اور کثیر تعداد میں جوانوں نے شرکت کی۔ غازیان گلگت بلتستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نئے دفتر واقع نوید شہید روڈ نزد ایم پی چیک پوسٹ کا افتتاح بدست کرنل عبید اللہ بیگ سینئر وزیر گلگت بلتستان اور تمام شرکاء
میٹنگ میں صدر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔شرکاء میٹنگ میں گلگت بلتستان کے سابقہ فوجیوں اور ان کے لواحقین کے مطالبات کے بارے میں بحث مباحثہ کیا اور ساتھ ساتھ تحصیل سطح تک سابقہ فوجیوں کو منٹم کرنے کا عہد کیا۔میٹنگ کے شرکاء نے میڈیا اور اخبارات کے ذریعے نئے دفتر کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے کے لیے عہدیداروں کو ذمہ داریاں دیں تاکہ سابقہ فوجی اپنی مسائل کے بارے میں دفتر سے رجوع کرسکیں۔اس میٹنگ میں ایڈووکیٹ شیر حوس خان کو تمام غازیان وطن نے اتفاق سے اپنا لیگل ایڈوائزر مقرر کیا جو کہ اس تنظیم کے حوالے سے تمام قانونی معاملات کو دیکھنے کا اور قانونی حل کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی