06:06 pm
87فیصدفرنٹ لائن ورکرزکوکوروناویکسین لگائی جاچکی ہے:ڈی ایچ اوہنزہ کی بریفنگ

ہنزہ( اوصاف نیوز ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ہنزہ ڈسٹرکٹ میں کورونا ویکسین ڈیٹا کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی ایچ او نے کہا اس وقت فرنٹ لائن ورکر کو 87 فیصد کو ویکسین دے چکے ہیں۔ جن میں گورنمنٹ ہیلتھ، آغا خان ہیلتھ،اور پرائیویٹ ہیلتھ کے عملہ شامل ہے انشاءاللہ چند روز بعد ڈسٹرکٹ ہنزہ
میں تمام فرنٹ لائن ورکر کو ویکسین لگا دی جائی گی۔ 60 سال سے زائد عمر افراد کی online رجسڑیشن جاری ہے حکومت کی پالیسی کے مطابق جو بھی پالیسی ہوگی ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ عملہ تیار ہے۔ ہنزہ میں دو کورونا ویکسین سینٹر کے علاوہ ایک اور ناصر آباد میں سینٹر قائم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے حکم بھی دے دیا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا