06:08 pm
پی آئی اے جی بی عوام کیساتھ ظلم بندکرے، سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان

گلگت ( اوصاف نیو ز)سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ پی آئی اے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کرایوں کی مد میں ظلم بند کرے ۔پی آئی اے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ناروا سلوک بند نہ کرے تو مسلم لیگ ن شدید احتجاج کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار حافظ حفیظ الرحمن نے چیر مین پی آئی اے ملک ارشد سے ملاقات میں کیا ملاقات میں ممبر جی بی کونسل ارمان شاہ بھی موجود تھے
انہوں نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں پی آئی اے نے کرائے بڑھائے تو پی آئی اے حکام سے مزاکرات میں یہ طے ہوا تھا کہ گلگت اور سکردو کا کرایہ 6000سے 8000تک ہوگا اس وقت جب پی آئی اے حکام نے کہا کہ گلگت اور سکردو روٹ پر پی آئی اے نقصان میں ہے جس پر ہم نے آفر دی تھی کہ گلگت بلتستان حکومت کا فنائنس محکمہ اور پی آئی اے کا محکمہ فننائنس ساتھ بیٹھ کر طے کرے گا اگر نقصان میں ہے تو نقصان آدھا کریں گے اور نفع ہے تو وہ بھی آدھا ہوگا۔حالانک حقیقت یہ ہے کہ پی آئی اے گلگت اور سکردو روٹ پر منافع میں ہے حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ یہ کیسا ظلم ہے کہ اسلام آباد سے کراچی کا ریٹرن کرایہ اس وقت کم ہو کر 12000ہوا ہے اور لاھور کے لئے 7000ہے جبکہ گلگت اور سکردو کا سفر صرف پنتالیس منٹ کا ہے اور کرایہ 16000کیا گیا ہے اس ظلم کو بند ہونا چاہئے اگر کرائے بڑھانے ضروری ہے تو ان سرکاری ملازمین کی بڑھائے جنہیں ٹی اے ڈی اے ملتی ہے اور سیاحوں کے لئے بڑھائے گلگت بلتستان کے عام عوام کی مالی استعداد اتنی نہیں کہ وہ اتنے کرائے دے دیں حافظ حفیظہ الرحمن نے کہا کہ گلگت بلتستان کی وفاق میں نمائندگی نہیں ہے اور بدقسمتی سے گلگت بلتستان میں اس وقت سلپکٹیڈ حکومت ستو پی کر سو رہی ہے اور پی آئی اے نے کرایہ 16000تک پہنچا دیا حکومت کو خبر ہی نہیں پی آئی اے اس پر نظر ثانی کرے جس پر چیر مین نے کہا کہ اس مسلے میں بریفنگ لے کر انشا اللہ مسئلہ حل کروں گا چیر مین نے یقین دھانی کرا دی کہ آئندہ کچھ دنوں میں کرایے کم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 