06:09 pm
اساتذہ کی 127خالی اسامیوں پرجلدبھرتیاں ہونگی، سینئر وزیر صنعت و تجارت جی بی

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) سینئر وزیر صنعت و تجارت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے کہا ہے کہ ہنزہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اساتذہ کے 127 خالی آسامیوں پر جلد بھرتیاں ہونگی جس سے ہنزہ بھر کے اسکولوں میں اساتذہ کے کمی پوری ہوگی ہنزہ میں اسکولوں سے اساتذہ کو تبدیل کرنے کا عمل امتحانات تک ملتوی کرنے کی ہدایات دی ہیں سوست اسکول سے تبدیل کئے جانے والے سائنس ٹیچر کو واپس کیا جائے گا ہنزہ بھر کے سرکاری
اسکولوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوست ہائی اسکول کمیٹی کے ممبران نے سنئر وزیر کو سوست ہائی اسکول میں تعمیراتی کام کے تاخیر سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا تعمیراتی کام تاخیر ہونے کی وجہ سے اس سخت سردی میں بچے ٹنٹوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں وفد میں ارشاد کریم ، عبدالروف ، کریم اللہ ، اور دیگر شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی