06:16 pm
گلگت:86 گاڑیوں کی غیرنمونہ نمبرپلیٹس اتارلی گئیں

گلگت(وقائع نگار خصوصی ) گلگت پولیس کا غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن 86 گاڑیوں کے غیر نمونہ نمبر پلیٹس 92 گاڑیوں سے فینسی لائٹس سمیت 141 گاڑیوں سے کالے شیشے اتار دیئے گیئے مجموعی طور پر 319 گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاء گء ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن کی ٹریفک بارے ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہر کے علاوہ دنیور اور نومل کے مقام پر چیکنگ کیا گیا
جس میں کل ٹوٹل(319)تین سو انیس گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا جن میں 92 گاڑیوں سے لوٹرز سے ( 86) چھیاسی گاڑیوں کے غیر نمونہ نمبر پلیٹس،(92)بیانوے گاڑیوں کے فینسی لائٹس اتار کر ضبط کئے گئے اور(141) ایک سو اکتالیس گاڑیوں کے شیشوں پر لگے ہوئے کالے پلاسٹک اتارے گئے۔اور یہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری مہم کا حصہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک