06:18 pm
جی بی سی پیک کاگیٹ وے،نوجوان مستفیدہونے کیلئے خودکوتیاررکھیں، وائس چانسلر قرارقرم یونیورسٹی

داریل( محمدقاسم)وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی عطاء اللہ شاہ نے ست داس امن فیسٹول میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی ترقی یافتہ قوتوں پر نظر ڈالی جائے تو ان قوتوں نے اپنے نوجوان نسل کو سمت کا تعین کیا۔آج کے آئی یو میں اس سال دس ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔گلگت بلتستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور اگلے دس سالوں میں یہاں سنگاپور نظر آ رہا ہے یہاں معاشی انقلاب دستک دے رہا ہے۔گلگت بلتستان سی پیک منصوبے
کے گیٹ وے پر ہیں اس سے مستفید ہونے کے لئے نوجوان خود کو تیار رکھیں۔گلگت بلتستان 5 جی کی سہولت سے منسلک ہوگا اور کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے صنعتی انقلاب آئیگا گھر بیٹھ کر کلچر اور ثقافت کو متاثر کئے بغیر ای کامرس کے ذریعے کاروبار متعارف کرائیجائے گا۔انیوں نے کہا کہ علم کا درد نہ ہوتو آنے والی نسلیں بھیک مانگنں گئی معیاری تعلیم کو حقیقی جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم سے روشناس کرا کر یونیورسٹی کو حقیقی معنوں میں انٹرنیشنل یونورسٹی بنائیں گے۔اورعلم،تحقیق کی طرح خود کو وقف کرو اور شمع کی طرح خود کو جلاو۔ جس سے پورا علاقہ روشناس ہو۔حصول علم آپ کی ترقی کا راز مضمر ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی